اگر امریکہ نے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا بھی تو اسکا وہ حشر ہو گااسے نانی یاد آ جائے گی؟معروف صحافی کا دبنگ تجزیہ

اگر امریکہ نے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا بھی تو اسکا وہ حشر ہو گااسے نانی یاد آ جائے گی؟معروف صحافی کا دبنگ تجزیہ

اگر امریکہ نے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا بھی تو اسکا وہ حشر ہو گااسے ... 25 مئی 2018 (10:17) 10:17 AM, May 25, 2018

اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہنا تھا کہ اگر امریکا اور پاکستان کی درمیان جنگ ہو تو کون جیتے گا .یہ سوال اگر سیاستدانوں سے کا جائے تو اُن کا جواب یقیناّ منفی میں ہی ہو گا بظاہر تو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان امریکہ سےکبھی بھی جنگ جیت نہیں پائیگا امریکہ پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے . پاکستان جب سے ایٹمی طاقت بنا ہے تب سے ہی امریکہ پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم کرنا چاہتا ہے اس مقصد کیلئے اس نے افغانستان پر حملہ کیا . امریکہ پاکستان سے شدید نفرت اور بُغض جیسے احساسات رکھتے ہوئے بھی پاکستان پر حملہ اس لئیے نہیں کر رہا کہ امریکی فوج سولہ سالوں میں بھی وہ کامیابیاں حاصل نہیں کر پائی جتنی پاک آرمی نے تین سال کے عرصے میں حاصل کر لی 2013 تک پاکستان دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا مگر آج پاکستان دُنیا کے پُرامن ممالک میں شمار ہوتا ہے . اس بات کا اقرار امریکی حکام کر چکے ہیں کہ امریکی فوج افغانستان میں کامیابی حاصل نہیں کر سکی. اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی فوج نہتے لبنانیوں ,عراقیوں اور دوسرے ممالک کیساتھ لڑی ہے اُن تمام ممالک کی فوجوں کے پاس اسلحے کی شدید کمی یا فوج کا تریبیت یافتہ نہ ہونا تھا . مگر پاکستانی فوج کہیں جنگیں لڑ چُ کی ہے اور زیادہ تر محاذوں میں کامیابی بھی حاصل کر چُ کی ہے پاکستان کی فوج وہ واحد فوج ہے جو مسلسل تین سالوں سالانہ مُقابلوں میں اول رہی اور تین مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کر چکی ہے . پاکستان دُنیا کے سب سے چھوٹے عالمی ہتھیار بھی بنا چُکا ہے جنھیں ایک بیگ میں ڈال کر بھی لے جایا جا سکتا ہے پاکستان الحیدر ٹینک بھی بنا رہا ہے جس کی رسائی امریکہ تک باآسانی ہو سکتی ہے سی ایم 400 ,ایے کے جے, امریکی ایٹمی ہتھیاروں کے مقابلے میں کافی ہیں . اللہ کے فضل سے پاکستانی ایٹمی ہتھیار محفوظ ہیں . اگر امریکہ پاکستان سے جنگ کریگا تو پاکستانی فوج اللہ کی مدد سے منہ توڑ جواب دیگی . امریکہ نے اپنی آنکھوں روس کے ٹُکڑے ہوتے دیکھ لئے ہیں . امریکہ کو اس بات کا یقین ہے کہ اگراس نے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا بھی تو اس کا حال روس سے بھی زیادہ بُرا ہو گا .

متعلقہ خبریں