کس کوچ کے انڈ ر اگر موقع ملا تو اپنے کیریئر کے اختتام تک کھیلنا چاہوں گا۔پاکستان کے فخر فخر زمان کی معصوم خوائش جانئے

کس کوچ کے انڈ ر اگر موقع ملا تو اپنے کیریئر کے اختتام تک کھیلنا چاہوں گا۔پاکستان کے فخر فخر زمان کی معصوم خوائش جانئے

کس کوچ کے انڈ ر اگر موقع ملا تو اپنے کیریئر کے اختتام تک کھیلنا چاہوں ... 25 مئی 2018 (04:53) 4:53 AM, May 25, 2018

پاکستان کے سری لنکا کے اوپنر فخر زمان کا خیال ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو پھر وہ اپنے کیریئر کے اختتام تک کوچ مکی آرتھر کے انڈر کھیلنا چاہیں گے۔

مکی آرتھر مئی 2016 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سربراہ کوچ مقرر ہوئے آرتھر کے انڈر کھیلتے ھوئے گزشتہ سال پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ۔ فخر نے کہا کہ "یہ سب آرتھرکی محنت کی وجہ سے ممکن ہوا۔میں تقریبا 10 سال تک مختلف سطحوں پر کرکٹ کھیل رہا ہوں اور مجھے ا مکی ارتھ جیسے ہیڈ کوچ کی رہنمائی کے تحت کام کرنا ہے جو اپنے کھلاڑیوں کو بہت اچھی طرح دیکھتا ہے ۔"

متعلقہ خبریں