آخر کا پاکستانی روپے نے ڈالر کے قدموں سے اٹھنا شروع کیا۔روپے کی قیمت کو نئی زندگی مل گئی۔

آخر کا پاکستانی روپے نے ڈالر کے قدموں سے اٹھنا شروع کیا۔روپے کی قیمت کو نئی زندگی مل گئی۔

آخر کا پاکستانی روپے نے ڈالر کے قدموں سے اٹھنا شروع کیا۔روپے کی قیمت کو نئی ... 25 مئی 2018 (04:36) 4:36 AM, May 25, 2018

بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں روپیہ115.5 / 115.7 ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہا جبکہ مقابلے میں منگل کے روز 11.5.5 / 115.7 کے قریب رہا۔ دسمبر کے بعد سے، مرکزی بینک نے مبینہ طور پر موجودہ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے مداخلت کی ۔جکے بعد روپے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قیمت میں استحکام رکھا ہو ا ہے۔اور یہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بین الاقوامی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کی فراہمی کے مطالبے کی وجہ سے ممکن ہوا۔

متعلقہ خبریں