موٹروے پر کسٹمز اور اسمگلرز کے درمیان فائرنگ - منشیات فروشوں سے منشیات برآمد ۔وزن کتنا تھا۔چونکا دینے والی خبر آگئی

موٹروے پر کسٹمز اور اسمگلرز کے درمیان فائرنگ - منشیات فروشوں سے منشیات برآمد ۔وزن کتنا تھا۔چونکا دینے والی خبر آگئی

موٹروے پر کسٹمز اور اسمگلرز کے درمیان فائرنگ - منشیات فروشوں سے منشیات برآمد ... 25 مئی 2018 (03:20) 3:20 AM, May 25, 2018

موٹر وے پر نیلہ دہلہ کے مقام پر کسٹم اور منشیات کے اسمگلرز کے بیچ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے -جس کے نتیجے میں منشیات فروشوں نے پسپائی اختیار کر لی اور اپنی گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے - اس گاڑی سے چھ من منشیات برآمد کی گئی ہے - یہ منشیات پشاور سے لاہور اسمگل کی جا رہی تھیں - کسٹمز والوں کی بروقت کاروائی سے اس اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں