ن لیگ کے حالیہ سربراہ اور وزیر اعلیٰ  پنجاب شہباز شریف  کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ -عمران خان کے وکیل آج سماعت کے دورا ن غیر حاضر:

ن لیگ کے حالیہ سربراہ اور وزیر اعلیٰ  پنجاب شہباز شریف  کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ -عمران خان کے وکیل آج سماعت کے دورا ن غیر حاضر:

ن لیگ کے حالیہ سربراہ اور وزیر اعلیٰ  پنجاب شہباز شریف  کا عمران خان پر ہتک ... 25 مئی 2018 (03:14) 3:14 AM, May 25, 2018

ن لیگ کے حالیہ سربراہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کیا تھا - وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پانامہ لیکس کے سلسلے میں دس ارب کی رشوت کی پیشکش کے بیان پر ہتک عزت کا دعویٰ کر رکھا ہے -

آج اس کیس کی سماعت لاہور کی مقامی عدالت میں ہوئی  تھی - لیکن عمران خان کے وکیل بابر عوان عدالت میں پیش ہی نہیں ہوئے -جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے - اور کہا کہ اگر بابر عوان نے عدالت میں پیش نہیں ہونا تو عدالت ان کے بغیر ہی کیس کا فیصلہ دیتی ہے - جس پر جونیئر وکیل نے یہ یقین دہانی کرائی کہ بابر عوان اگلی پیشی پر لازمی آئیں گے - اس وجہ سے کیس اگلی سماعت تک ملتوی کر دیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں