اب چوروں کیلئے چوری کرنا ،ائیر پورٹ پر سمگلرز کا بچنا نا ممکن اہم سافٹ وئیر آگیا۔جانئے

اب چوروں کیلئے چوری کرنا ،ائیر پورٹ پر سمگلرز کا بچنا نا ممکن اہم سافٹ وئیر آگیا۔جانئے

اب چوروں کیلئے چوری کرنا ،ائیر پورٹ پر سمگلرز کا بچنا نا ممکن اہم سافٹ وئیر ... 25 مئی 2018 (02:33) 2:33 AM, May 25, 2018

چہرے کی شناخت (Facial recognition software )کے سافٹ ویئر جو کسی جھوٹے کو پکڑنے , ہوائی اڈے پر دہشت گردی اور منشیات بیچنے والوں سے نمٹنے میں مدد کر تے ہیں۔

لاکھوں چہروں کا جائزہ لیکر ، محققین نے اجنبی افراد کے چہرے کو بے نقاب کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے جو اسمارٹ کیمروں نگرانی میں بورڈنگ مسافروں کا جائزہ لینے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔مصنوعی انٹیلی جنس (artificial intelligence) افسران کی مدد کرے گا کہ مسافر سچ بول رہا ہے کہ جھوٹ۔