لطیفے: ایک پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی

لطیفے: ایک پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی

لطیفے: ایک پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی 25 مئی 2018 (00:26) 12:26 AM, May 25, 2018

ایک پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی

سردار ڈاکٹر :"زہر پھیل گیا ہے

ٹانگ کاٹنی پڑے گی ,کچھ دیر

بعددوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی

سردار نے وہ بھی کاٹ دی

اور پلاسٹک کی ٹانگیں لگا

دیں ,کچھ دن بعد وہ بھی نیلی ہو گئیں

سردار ڈاکٹر :"یار تیری بیمار ی

سمجھ میں آگئی ہے

تیری تو دھوتی کا رنگ اترتا ہے