مُسلم.لیگ ن کے ایک اور رھنما نے علم بغاوت بلند کر دیا

مُسلم.لیگ ن کے ایک اور رھنما نے علم بغاوت بلند کر دیا

مُسلم.لیگ ن کے ایک اور رھنما نے علم بغاوت بلند کر دیا 25 جون 2018 (23:51) 11:51 PM, June 25, 2018

سرگودھا میں مُسلم.لیگ ن کے سابق رُکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری امور حامد حمید نے پارٹی فیصلے کے خلاف بغاوت کر دی ہے . اُنھوں نے حمزہ شہباز شریف نے آڑھائی کروڑ روپے لے کر مُسلم لیگ ق سے آئے ڈاکٹر لیاقت کو ٹکٹ دینے کا الزام بھی عائد کر دیا ہے . حامد حمید نے اپنا احتجاجی بیان بھی ریکارڈ کروا دیا ہے اس ریکارڈ کے حوالے سے ان کا کہنا ھا کہ یہ تاریخی احتجاج ہو گا . اتنا جمع کسی نے مُسلم.لیگ ن کی قیادت میں جلوس جلسے میں کبھی بھی نہیں دیکھا ہو گا .احمد حمید کا کہنا تھا کہ کل لاہور میں جو فیصلے کئے گئے ہیں ایک ایسے شخص کق پارٹی کے کُچھ لقگ ٹکٹ دلوانا چاہا رہے ہیں کہ جو مُشرف کی باقیات میں سے ہیں .مُسلم لیگ ن کے وہ رہنما جنھوں نے مُشرف کے دور حکقمت میں ماریں کھائیں,آمریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے تو ق لیگ کے یہ کارکن اُس وقت مُشرف کا بھرپور ساتھ دے رہے تھے اور ن لیگ کے کارکُنان پر پرچے دائر کروا رہے تھے .

متعلقہ خبریں