پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات مرکزی الیکشن سیل بنا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات مرکزی الیکشن سیل بنا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات مرکزی الیکشن سیل بنا لیا 25 جون 2018 (23:41) 11:41 PM, June 25, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات مرکزی الیکشن سیل بنا لیا ہے . بلاول بھٹو زرداری نے ممتاز حیدر کو مرکزی سیل کا سربراہ مقرر کیا ہے . مرکزی لیکشن سیل میں رُخسانہ زُبیری ,سردار لطیف کھوسہ ,لعل بخش بھٹو ,بیرسٹر عامر چوہدری ,لطیف حسین اکبر ایڈوکیٹ شامل ہیں. اس سیل.کو قائم.کرنے کا مقصد انتخابات کئے کام.کو آسان بنانا ہے اس سیل کا مرکز کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہے گا .

متعلقہ خبریں