مُلک قاتلوں ,بد معاشوں اور ڈاکوؤؤں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے عوام تبدیلی کئے ووٹ دیں۔بابر اعوان

مُلک قاتلوں ,بد معاشوں اور ڈاکوؤؤں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے عوام تبدیلی کئے ووٹ دیں۔بابر اعوان

مُلک قاتلوں ,بد معاشوں اور ڈاکوؤؤں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے عوام تبدیلی کئے ... 25 جون 2018 (23:29) 11:29 PM, June 25, 2018

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ووٹر باشعور ہو چُکے ہیں اُمید واروں کا احتساب کیا جا رہا ہے . مُلک قاتلوں , بد معاشوں اور ڈاکوؤؤں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے عوام تبدیلی کئے ووٹ دیں چور کو ووٹدینا ہے یا چوکیدار کو ووٹ دینا ہے میں کہتا ہوِں چوکیدار کو ووٹ دو ٹائم آ گیا ہے ہم نے سارے پروجیکٹس کے انکوائری کریں گے .ہم شفاف رہے کر احتساب کریں گے .اس لئے آئین کے آرٹیکل دو سو اٹھارہ تین میں لکھا ہوا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دوسرے ادارے سارے سارے ملکر شفاف الیکشن کروائیں گے .

متعلقہ خبریں