مُلتان کے مخدوم شاہ محمود قُریشی بھی کروڑ پتی نکلے

مُلتان کے مخدوم شاہ محمود قُریشی بھی کروڑ پتی نکلے

مُلتان کے مخدوم شاہ محمود قُریشی بھی کروڑ پتی نکلے 25 جون 2018 (23:14) 11:14 PM, June 25, 2018

مُلتان کے مخدوم شاہ محمود قُریشی بھی کروڑ پتی نکلے . خُود کو کاغذاتِ نامزدگی میں بی اے پاس ظاہر کیا لیکن 28 کروڑ 36 لاکھ 86 ہزار روپے کے مالک ہیں .70 لاکھ روپے کے زیورات 20 لاکھ کا فرنیچر اور ایک کروڑ کا 93 لاکھ روپے کی چار گاڑیاں بھی اُن کے پاس ہیں .شاہ محمقد قُریشی کے مُلتان مُلتان میں دو جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں ایک ایک گھر ہے .محمود شاہ قُریشی کی اہلیہ کے نام لاہور میں 2 اور ڈی ای جی بہاول پُور میں ایک پلاٹ ہے. شاہ محمود قُریشی کی اہلیہ کے سیف میں ساڑھے پانچ کروڑ روپے کے بانڈز بھی محفوظ ہیں . شاہ محمود قُریشی کے اپنے اکاؤنٹ میں 38 لاکھ روپے ہیں جبکہ شاہ محمود قُریشی کی اہلیہ کا اکاؤنٹ پاؤنڈ ز سے بھرا پڑا ہے .

متعلقہ خبریں