عمران خان این اے 95 میانوالی سے الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار

عمران خان این اے 95 میانوالی سے الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار

عمران خان این اے 95 میانوالی سے الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار 25 جون 2018 (23:09) 11:09 PM, June 25, 2018

عمران خان این اے 95 میانوالی سے الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار دیئے جا چُکے ہیں .عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی اور عمران خان کے کاغذات کو مُسترد کر دیا گیا تھا الیکشن ریٹرنگ آفیسرز کی جانب سے دئیے گئے فیصلے ,(عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی کو مُسترد کرنے کے فیصلے کو) کالعدم قرار دے دیا ہے . عمران خان میانوالی ,لاہور اور کراچی سے انتخابات میں حصہ لیں گے .

متعلقہ خبریں