ن لیگ نے مزید حلقوں پر اپنے اُمید واروں کا اعلان کر دیا،کیپٹن صفدر،مُرتضیٰ عباسی، بابر نواز کو ٹکٹ جاری

ن لیگ نے مزید حلقوں پر اپنے اُمید واروں کا اعلان کر دیا،کیپٹن صفدر،مُرتضیٰ عباسی، بابر نواز کو ٹکٹ جاری

ن لیگ نے مزید حلقوں پر اپنے اُمید واروں کا اعلان کر دیا،کیپٹن صفدر،مُرتضیٰ ... 25 جون 2018 (22:51) 10:51 PM, June 25, 2018

ن لیگ نے مزید حلقوں پر اپنے اُمید واروں کا اعلان کر دیا ہے . پاکستان مُسلم لیگ ن کی جابب سے میاں نواز شریف کے داماد ریٹائرڈ کیپٹن صفدر این اے 14 سے انتخابات میں حصہ لیں گے . این اے 13 سے سردار شاہجہاں الیکشن لڑے گے .این اے 15 سے مُرتضیٰ عباسی جبکہ کہ این اے 17 سے سردار مہتاب الیکشن لڑیں گے . این اے 17 سے بابر نواز ,پی پی 114 سے شیخ اعجاز کو انتخابی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں