قبائلیوں کیلئے صوبائی نشستوں میں سے کوئی نشست مُقرر نہیں کی گئی ،اگر ہماری بات کل بھی نہ سُنی گئی تو ہم۔۔۔۔۔۔۔قبائلی قائدین کا دبنگ اعلان

قبائلیوں کیلئے صوبائی نشستوں میں سے کوئی نشست مُقرر نہیں کی گئی ،اگر ہماری بات کل بھی نہ سُنی گئی تو ہم۔۔۔۔۔۔۔قبائلی قائدین کا دبنگ اعلان

قبائلیوں کیلئے صوبائی نشستوں میں سے کوئی نشست مُقرر نہیں کی گئی ،اگر ہماری ... 25 جون 2018 (22:33) 10:33 PM, June 25, 2018

قبائلی قائد نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبائلیوں کیلئے صوبائی نشستوں میں سے کوئی نشست مُقرر نہیں کی گئی ہے ایک ہفتہ ہونے والا ہے کہ ہزارواں قبائلیوں نے یہاں دھرنا دیا ہوا ہے . ہم.اپنی درخواستیں دو تین مرتبہ الیکشن کمیشن کی سامنے پیش کر چُکے ہیں لیکن ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے .ہماری چیف الیکشن کمیشنر سے ایک میٹنگ بھی ہو چُ کی ہے جس میں ہم نے یہ مُطالبہ پیش کیانتھا کہ یہ الیکشن نگران حکومت کی نگرانی میں ہو یہ ایک غیر جانبدار حکومت ہے ہم.یہ سمجھتے ہیں کہ پہلہ مرتبہ جو صوبائی الیکشن ہونے والا ہے وہ اس نگران حکومت کی نگرانی میں کروایا جائے .

اگر ہماری بات کل بھی نہ سُنی گئی تو ہم الیکشن کمیشن اور وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے . ہمارے قبائل لوگوں نے پچھلے دس سال بُہت سارے لوگ کھوئے ہیں بُہت سارے لوگ ٹاگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ہیں . ہماری یہ ساری قُربانیاں اس مُلک کئے ہیں اور یم مُلک پاکستان کے خلاف کبھی بھی آواز نہیں اُٹھائے گے اور نہ ہی ایسا ہمارے قبائلی لقگ سوچ سکتے ہیں .

متعلقہ خبریں