پاکستان تحریک انصاف نے اُمید واروں کی حتمی اور جامع فہرست جاری کر دی۔جانئے

پاکستان تحریک انصاف نے اُمید واروں کی حتمی اور جامع فہرست جاری کر دی۔جانئے

پاکستان تحریک انصاف نے اُمید واروں کی حتمی اور جامع فہرست جاری کر دی۔جانئے 25 جون 2018 (22:26) 10:26 PM, June 25, 2018

پاکستان تحریک انصاف نے اُمید واروں کی حتمی اور جامع فہرست جاری کر دی ہے . قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 حلقوں کیلئے اُمیدوار نامزد کر دئیے گئے ہیں .پاکستان تحریک انصاف کہ جانب سے نظرِ ثانی کے بعد علی مُحمد خان جن کو پہلے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا ٹکٹ دے دیا گیا ہے جبکہ خیبر پختونخواہ کے 99 میں سے 90 حلقوں میں اُمید وار کھڑے کر دئیے گئے ییں .پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے . پنجاب میں سے 238 حلقوں کیلئے اُمید واروں کا چُناؤ کیا گیا ہے . سندھ ے 89 جبکہ گلگت بلستان کے 36 حلقوں کیلئے اُمید واروں اعلان کر دیا گیا ہے . اس کے علاوہ اسلام آباد کے 3 نشستوں کا بھی حتمی اعلان کر دی گیا ہے . فاٹا میں بھی 11 اُمید واروں کو کھڑا کر دیا گیا ہے . یہ تمام فہرستیں مُکمل نظر ثانی کی درخواستوں کہ جامع پڑتال کے بعد جاری کی گئی ہیں . کُچھ ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد اور عمران خان کے حتمی فیصلے کے بعد پارلیمانی بورڈ کو تحلیل کر دیا جائے گا .

متعلقہ خبریں