لندن جائیداد کے مُتعلق نواز شریف کا جھوٹ پھر پکڑا گیا۔لندن میں 7 ملین پاؤن یعنی 1 ارب 13 کروڑ مالیت کے ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف ۔۔۔۔۔۔۔برطانوی اخبار

لندن جائیداد کے مُتعلق نواز شریف کا جھوٹ پھر پکڑا گیا۔لندن میں 7 ملین پاؤن یعنی 1 ارب 13 کروڑ مالیت کے ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف ۔۔۔۔۔۔۔برطانوی اخبار

لندن جائیداد کے مُتعلق نواز شریف کا جھوٹ پھر پکڑا گیا۔لندن میں 7 ملین پاؤن ... 25 جون 2018 (22:18) 10:18 PM, June 25, 2018

لندن جائیداد کے مُتعلق نواز شریف کا جھوٹ پھر پکڑا گیا ہے . برطانوی اخبار نے شریف خاندان کی جائیدادوں کا پول کھول دیا ہے . برطانوی اخبار نے ثابت کر دیا ہے کہ لندن میں 7 ملین پاؤن یعنی 1 ارب 13 کروڑ مالیت کے ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی ملکیت ہیں . سابق ن لیگ کے سربراہ نواز شریف 1993 سے قیام کرنے کیلئے انھیں استعمال کرتے ہیں . برطانوی اخبار کے مُطابق شریف خاندان نے سینٹرل لندن ,مے فئیر ,چیلسی اور بیلگر اویا میں مجموعی طور پر 21 جائیدادیں خرید رکھی ہیں . جن کی مجموعی مالیت 32 ملین پاؤنڈ بنتی ہے جو پاکستانی کرنسی میں 5 ارب روپے سے زیادہ ہے . برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شریف فیملی کی ایسی جائیدادیں بھی تھیں جنھیں بھاری مُنافع پر فروخت کیا جا چُکا ہے . اُن میں سے ایک جائیدا ہائید یارک پارک کے قریب 43 ملین پاؤنڈ یا لگ بھگ 7 ارب روپے میں فروخت کیا گیا تھا . ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کا کوئی فرداحتساب عدالت میں زبانی جمع خرچ نہیں پیش کر سکا ہے ,اس علاوہ منی ٹریل ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں بھی ناکام ہو گیا ہے .

عمران خان نے برطانوی اخبار کے انکشاف پر ٹوئٹ کیا ہے کہ کرپٹ حُکمران نے عوام کا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے لوٹا ہے ." عمران خان نے شریف فیملی کی ملکیت کی تصاویر بھی شئیر کر دی ہیں .

متعلقہ خبریں