شہباز شریف کی انتخابی مہم کا آغاز ایم کیو ایم کے گڑھ کراچی سے شروع۔

شہباز شریف کی انتخابی مہم کا آغاز ایم کیو ایم کے گڑھ کراچی سے شروع۔

شہباز شریف کی انتخابی مہم کا آغاز ایم کیو ایم کے گڑھ کراچی سے شروع۔ 25 جون 2018 (21:51) 9:51 PM, June 25, 2018

انتخابی مُہم کے سلسلے میں مُسم لیگ کے رہنما شہباز شریف دو روزہ ورورے پر کراچی پہنچ گئےہیں .شہباز شریف کی انتخابی مہم کا آغاز کراچی سے کیا جائے گا . اس دوران شہباز شریف نے اپوزیشن ہاؤس کے نمائندوں سے مُلاقات بھی ہے . شہباز,شریف اس کے بعدمقامی ہوٹل کے کارکنوں سے مُلاقات بھی کریں گے .شپباز چریف شام کو اپنے حلقے این اے 249 کا دورہ کریں گےجہاں پر وہ ایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے . جب شہباز شریف ائیرپوٹ پہنچے تو ن لیگی رہنماؤؤں نے اُن کا استقبال کیا وہاں پر شہباز شریف متعدد ن لیگی رہنماؤؤں سے بات چیت بھی کی .

متعلقہ خبریں