.1980 کی سٹیل ملز کا نواز شریف کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . یہ تمام باتیں پے منٹ کے حوالے سے ہیں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ حارث.

.1980 کی سٹیل ملز کا نواز شریف کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . یہ تمام باتیں پے منٹ کے حوالے سے ہیں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ حارث.

.1980 کی سٹیل ملز کا نواز شریف کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . یہ تمام باتیں پے منٹ کے ... 25 جون 2018 (21:45) 9:45 PM, June 25, 2018

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ سماعت شروع ہو گئی ہے . نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اپنے دلائل دے رہے ہیں . عدالت میں شریف خاندان کے حوالے سے جے آئ ٹی رپورٹ پر بات کی گئی ہے . نیب کی جانب سے یو اے ای کو ایم این ای لکھا گیا جس کا یو اے ای گورنمنٹ نے جواب دیا ہے جبکہ ساتھ میں اُ کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیب نے اپنی جانب سے تجربات اور رائے دی ہے جو کہ ناقابل قبول شواہد ہیں . سُپریم کورٹ نے 1971 کا رککارڈ مانگا تو وہ کیسے پیش کیا جا سکتا 1980 کی سٹیل ملز کا نواز شریف کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . یہ تمام باتیں پے منٹ کے حوالے سے ہیں جو کہ طارق شفیع سے مُتعلقہ ہیں . طارق شفیع نہ تو عدالت میں مُلزم ٹھہرائے گئے اور نہ ہی اُن کو گواہ کی لسٹ میں شامل کیا گیا جس کے حوالے سے شواہد پراسیکیویشن ٹیم کی جانب سے فراہم کئیے جاتے ہیں .آج جب احتساب عدالت کے جج جسٹس مُحمد بشیر نے سماعت شروع کی تو استسفار کیا کہ مُلزمان میں سے کوئی بھی نظر نہیں آ رہا . اس کے جواب میں خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی اہلیہ بیمار ہیں وہ اس وقت لندن میں موجود ہیں لٰہذا اُن کہ حاضری سے استثنا کی درخواست آج عدالت میں دائر کی جائے گی .اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ آپ درخواست دائر کریں اس کے بعد اس پر دلائل دئیے جائیں .

متعلقہ خبریں