فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی پر حکومت کا کریک ڈاؤن

فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی پر حکومت کا کریک ڈاؤن

فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی پر حکومت کا کریک ڈاؤن 25 جون 2018 (14:29) 2:29 PM, June 25, 2018

فرانس کی انسداد دہشت گردی پولیس نے مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دائیں بازو کی طرف میلان رکھنے والے 10 مشتبہ انتہا پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔

فرانس کے عدالتی ذرائع نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ یہ گرفتاریاں ہفتے کے روز ملک کے مختلف شہروں سے کی گئیں۔ زیادہ لوگ جزیرہ کورسیکا سے گرفتارکیے گئے ہیں۔

ذرئع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر شبہ ہے وہ ملک میں مسلمانوں کی جان ومال پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں