ریحام خان کی کتاب کیخلاف نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مفتی محمد سجاد کی کتاب بھی منظر عام پر آ گئی۔

ریحام خان کی کتاب کیخلاف نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مفتی محمد سجاد کی کتاب بھی منظر عام پر آ گئی۔

ریحام خان کی کتاب کیخلاف نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مفتی محمد سجاد کی کتاب بھی ... 25 جون 2018 (13:30) 1:30 PM, June 25, 2018

عمران خان پر لکھی گئی ریحام خان کی کتاب پبلش ہونے سے پہلے ہی لیک ہو گئی ہے -عمران خان کی کتاب میں عمران خان پر لگائے الزامات کے جواب میں نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مفتی محمد سجاد نے بھی ایک کتاب لکھ دی ہے -مفتی محمد سجاد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کتاب میں بہتان اور تہمت لگانے اور اس کے بعد ان کے سچ نہ ہونے کی شرعی سزائیں لکھی گئی ہیں -انہوں نے اپنی کتاب میں عمران خان کی زندگی کے کچھ واقعات بھی لکھے ہیں اس کتاب کے ایک دس سوالات ہیں -مفتی محمد سجاد کا کہناہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کی کتاب کی رونمائی کی تقریب میں عمران خان بھی شامل ہوں -

متعلقہ خبریں