چھبیس جولائی کو باپ کی بھاپ نکل جائے گی یہ جو باپ والے لہسن کو پکانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ہمار ےپاس بھی مستونگی نسوار ہے جس سے ان کا دماغ ٹھکانے لگائیں گے،اسلم رئیسانی

چھبیس جولائی کو باپ کی بھاپ نکل جائے گی یہ جو باپ والے لہسن کو پکانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ہمار ےپاس بھی مستونگی نسوار ہے جس سے ان کا دماغ ٹھکانے لگائیں گے،اسلم رئیسانی

چھبیس جولائی کو باپ کی بھاپ نکل جائے گی یہ جو باپ والے لہسن کو پکانے کی کوششوں ... 25 جون 2018 (12:46) 12:46 PM, June 25, 2018

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی ایک بار ایک لمبے عرصے کے بعد سیاست میں آ گئے ہیں - سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی نے دوبارہ سیاست میں داخل ہوتے ہی مزاحیہ انداز میں اپنے مخالفین پر طنز کے خوب تیر چلائے ہیں -اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ :" چھبیس جولائی کو باپ کی بھاپ نکل جائے گی یہ جو باپ والے لہسن کو پکانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ہمار ےپاس بھی مستونگی نسوار ہے جس سے ان کا دماغ ٹھکانے لگائیں گے -"

متعلقہ خبریں