احسن اقبال کی سالانہ آمدنی صرف 78 ہزار روپے ؟کوئی گاڑی نہیں۔

احسن اقبال کی سالانہ آمدنی صرف 78 ہزار روپے ؟کوئی گاڑی نہیں۔

احسن اقبال کی سالانہ آمدنی صرف 78 ہزار روپے ؟کوئی گاڑی نہیں۔ 25 جون 2018 (10:56) 10:56 AM, June 25, 2018

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے پاس کوئی گاڑی نہیں ہے . سالانہ آمدنی صرف 78 ہزار روپے ظاہر کہ گئی ہے . گھر کی جگہ پلاٹ ظاہر کیا گیا ہے جس کی قیمت 11 لاکھ روپے بتائی گئی ہے .کن احسن اقبال کی اثاثوں مے بارے میں اُن کی جانب اے بتائی گئی ساری تفصیلات غلط ہیں .احسن اقبال کا پلاٹ 80 مرلے پر مُشتمل ہےان کے پلاٹ کا شیڈول ریٹ 13 لاکھ فی مرلہ ہے . جبکہ پی ٹی آئی کے کارکن ابرار الحق نے احسن اقبال کو کہا ہے کہ میں آپ کا یہ گھر 2 کروڑ میں خریدنے کو تیار ہوں . ابرار الحق کا کہنا تھا کہ احسن اقبال نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے اور انھوں نےا پن کرپشن چُھپانے کیلئے ایک کپمنی بھی بنائی ہوئی ہے . ابراالحق کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے تھا عوام کو سچ کا علم ہو ہی جاتا ہے .

اُن کا مزید کہنا تھا الیکشن کمیشن کو احسن اقبال کے اثاثوں کے بارے میں مُکمل چھان بین کروانی چاہئیے تاکہ شفاف الیکشن ہو سکے .

متعلقہ خبریں