عمران خان کا نظریہ پہلے ہے اور اپنی خواہشات اور نظریہ پیچھے ہے ، جہانگیر ترین

عمران خان کا نظریہ پہلے ہے اور اپنی خواہشات اور نظریہ پیچھے ہے ، جہانگیر ترین

عمران خان کا نظریہ پہلے ہے اور اپنی خواہشات اور نظریہ پیچھے ہے ، جہانگیر ترین 25 جون 2018 (10:43) 10:43 AM, June 25, 2018

لودھراں میں پرس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ د شاہ محموقُریشی کی پریس کانفرنس پر کوئی بات نہیں کروں گا ہمارے لئیے ذات پارٹی میں پارٹی ہی پہلے ہے عمران خان کا نظریہ پہلے ہے اور اپنی خواہشات اور نظریہ پیچھے ہے . پریس سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے ہے کہ نئے پاکستان کیلئے لازمی ہے کہ عمران خان ہی وزیر اعظم بنیں میرا ایک ہی ہے کہ پاکستان کہ سالمیت اور بقا کو بچایا جائے .میں اور میرا بیٹا الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں .پی ٹی آئی کے پی کے میں حکومت بنائے گی .

متعلقہ خبریں