ہنگو کے حلقہ این اے 133 میں تاحال کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

ہنگو کے حلقہ این اے 133 میں تاحال کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

ہنگو کے حلقہ این اے 133 میں تاحال کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ 25 جولائی 2018 (10:35) 10:35 AM, July 25, 2018

ہنگو کے حلقہ این اے 133 میں تاحال کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ہنگو کے علاقہ کاربوغا شریف اور نریاب کے علاقوں میں تاحال کسی خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

دوسری جانب ضلع صوابی کے حلقہ این اے 19 میں فائرنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنان کے مابین ہوئی۔ فائرنگ کا واقعہ صوابی کے علاقہ کرنل شیر خان کلے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق شخص پی ٹی آئی کا کارکن تھا۔دوسری جانب این اے 19 صوابی میں خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں