پولنگ اسٹیشن پہنچتے ہی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی غصے میں آ گئے۔

پولنگ اسٹیشن پہنچتے ہی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی غصے میں آ گئے۔

پولنگ اسٹیشن پہنچتے ہی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی غصے میں آ گئے۔ 25 جولائی 2018 (10:27) 10:27 AM, July 25, 2018

پولنگ اسٹیشن پہنچتے ہی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی غصے میں آ گئے۔ کیونکہ جب شاہد خاقان عباسی متعلقہ پولنگ اسٹیشن ووٹ دینے پہنچے تو ان کو معلوم ہوا کہ ان کا پولنگ اسٹیشن تبدیل کیا جا چکا ہے جس پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔

اور اس موقع پر پریزائیڈنگ آفیسر اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان سخت جملوں کا بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔یاد رہے شاہد خاقان عباسی دو حلقوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔شاہد خاقان عباسی این اے 57 اور این اے 53 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں