اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ کی تو ہم یہ کام دوبارہ شروع کر دیں گے۔ایران کیااہم یورپی ممالک کو تنبیہہ

اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ کی تو ہم یہ کام دوبارہ شروع کر دیں گے۔ایران کیااہم یورپی ممالک کو تنبیہہ

اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ کی تو ہم یہ کام دوبارہ شروع کر دیں گے۔ایران کیااہم ... 24 مئی 2018 (20:30) 8:30 PM, May 24, 2018

ایران کے سپریم لیڈر نے دنیا کے ساتھ اپنے ایٹمی معاہدے کے قیام کے لئے اسے دنیا کے رویے پر منحصر کیا ہے ، بشمول امریکا کے نکلنے کیبعد یورپی بینکوں کے تہران ساتھ کیے جانے معاہدے کی حفاظت پر منحصر کیا ہے۔

آیت اللہ علی خامنا ئی کی سرکاری ویب سائٹ پر ایران کے سپریم لیڈرنے بدھ کو کہا ہے کہ یورپی طاقتوں کو خام تیل خریدنا چاہیے، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور مشرق وسطی کے سرگرمیوں پر نئی مذاکراتی عمل شرو ع کرنے کا دباؤ نہیں ڈالنا چاہئے۔

خامنینی نے کہا کہ یورپی بینکوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کی حفاظت کرنا چاہئے. ہم ان تینوں ممالک [فرانس، جرمنی اور برطانیہ] کے ساتھ لڑائی شروع نہیں کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہم ان پر بھی اعتبار نہیں کرتے ہیں۔یورپ نے ایران کی تیل کے فروخت کی مکمل طور پر ضمانت دی ہے۔نہوں نے خبردار کیا کہ اگر یورپ نے ان مطالبات کو پورا نہیں کیا، تو ایران یورینیم کی افزائش دوبارہ شروع کرد ے گا

متعلقہ خبریں