اہم اسلامی ملک میں خودکش حملہ آور نے تباہی مچا دی۔کئی افراد ہلا ک و زخمی

اہم اسلامی ملک میں خودکش حملہ آور نے تباہی مچا دی۔کئی افراد ہلا ک و زخمی

اہم اسلامی ملک میں خودکش حملہ آور نے تباہی مچا دی۔کئی افراد ہلا ک و زخمی 24 مئی 2018 (19:56) 7:56 PM, May 24, 2018

عراق کے دارالحکومت میں ایک خود کش ایک خود کش حملہ آور نے خود کو بم دھماکے میں دھماکے سے اڑا دیا ہے جس سے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کیمطابق عراقی دارلحکومت بغداد کے پرہجوم پارک میں خودکش حملہ آور کے دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سات افراد کی جان لے لی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ایک ہفتہ قبل شروع ہونے والے رمضان المبارک کے بعد بغداد میں ہونے والا یہ پہلا دھماکا ہے۔

اس خوفناک حملے کے نتیجے میں سولہ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں لیکن اگر حملہ آور پارک کے عین وسط میں پہنچ جانے میں کامیاب ہو جاتا تو ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوتی۔

پولیس نے بتایا کہ ایمرجنسی رضاکاروں نے خود کش بمبار کو شوعلہ پارک میں داخلے کے وقت روکا، تاہم اس نے پہلے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یہ پارک شمالی عراق کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع ہے۔

متعلقہ خبریں