انسٹا گرام نے ایسا فیچر متعارف کرا دیا جسکا آپ بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔جانئے کیا ہے

انسٹا گرام نے ایسا فیچر متعارف کرا دیا جسکا آپ بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔جانئے کیا ہے

انسٹا گرام نے ایسا فیچر متعارف کرا دیا جسکا آپ بے صبری سے انتظار کر رہے ... 24 مئی 2018 (19:01) 7:01 PM, May 24, 2018

انسٹا گرام سما جی رابطوں کی ایک ایسی ویب سا ئیٹ ہے جود ن بدن مقبول ہوتی جا رہی ہے۔ انسٹا گرام نے پوسٹس کو سٹوریز کے طور پر شیئر کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب

اانسٹا گرام نے Mute کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر سے آپ دوسرے اکاؤنٹس کو خاموش کر سکیں گے۔ آسان لفظوں میں آپ کسی کو Unfollw کیے بغیر اُن کی پوسٹس دیکھنے سے بچ سکیں گے۔

اس فیچرکو آپشن مینو سے منتخب کیا جا سکتا ہے۔ اس فیچر سے آپ کسی اکاؤنٹ کی پوسٹ یا سٹوریز یا پھر دونوں ہی میوٹ کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ سٹوریز اور پوسٹس کو پریس اور ہولڈ سے بھی میوٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ فیچر چند ہفتوں میں تمام صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں