پاکستان کا اک بار پھر کشمیر اور فلسطین کے حق میں دبنگ ایکشن

پاکستان کا اک بار پھر کشمیر اور فلسطین کے حق میں دبنگ ایکشن

پاکستان کا اک بار پھر کشمیر اور فلسطین کے حق میں دبنگ ایکشن 24 مئی 2018 (18:33) 6:33 PM, May 24, 2018

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیر کا معاملہ دوبارہ اٹھایا ہے، اس موقع پر پاکستان نے فلسطین کے متعلق آواز بھی بلند کی ہے۔

منگل کو مسلح تنازعات میں شہریوں کی حفاظت پر ایک کونسل اجلاس میں، پاکستان کی نمائیندہ ملیحہ لودھی نے کہا: " فلسطین اور جموں و کشمیر ' میں جرائم کا ارتکاب جاری ہے "جو کہ اس کونسل کے سب سے پرانے تنازعات ہیں۔انہوں نے کہا کہ تنازعات کے دوران شہریوں کی حفاظت پر جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔"

متعلقہ خبریں