حا فظ سعید کے متعلق چین کیحوالے سے جھوٹ بولتا بھارتی میڈیا پکڑا گیا۔چین نے جھوٹ بے نقاب کر دیا۔

حا فظ سعید کے متعلق چین کیحوالے سے جھوٹ بولتا بھارتی میڈیا پکڑا گیا۔چین نے جھوٹ بے نقاب کر دیا۔

حا فظ سعید کے متعلق چین کیحوالے سے جھوٹ بولتا بھارتی میڈیا پکڑا گیا۔چین نے ... 24 مئی 2018 (17:44) 5:44 PM, May 24, 2018

نئی دہلی ( ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دباﺅ بڑھنے کے ساتھ ہی چین نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو جنوب ایشیائی ملک بھیج دیں تاہم چین نے ایسے دعوے کی تردید کردی۔

بھارتی نیوز ویب سائٹ ’ٹائمز ناو¿‘ کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ہونیوالے باﺅفورم کے دوران چینی صدر ژی جن پنگ نے اپنے اتحادی ملک پاکستان کے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کو تجویز دی ہے کہ جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو جنوب ایشیائی ملک میں منتقل کردیں تاکہ وہ اپنی زندگی سکون سے گزار سکیں۔چین نے درخواست کی ہے کہ حافظ سعید کے کسی اور جگہ انتقال کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کریں ۔اخبار کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے قریبی ساتھی نے ”دی ہندو“ اخبار کو بتایاکہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان یہ میٹنگ 35منٹ تک جاری رہی جس دوران 10منٹ تک حافظ سعید کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔تاہم چین نے ایسے دعوے کی تردید کردی ہے۔

متعلقہ خبریں