ن لیگ کی اہم رکن صوبائی اسمبلی نے استعفی واپس لے لیا۔ساتھ ہی وجہ بھی بتا دی

ن لیگ کی اہم رکن صوبائی اسمبلی نے استعفی واپس لے لیا۔ساتھ ہی وجہ بھی بتا دی

ن لیگ کی اہم رکن صوبائی اسمبلی نے استعفی واپس لے لیا۔ساتھ ہی وجہ بھی بتا دی 24 مئی 2018 (17:29) 5:29 PM, May 24, 2018

ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے اپنا استعفی ٰ واپس لے لیا ہے - کنول نعمان نے استعفی ٰ واپس لینے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ پارٹی سے ان کی تمام شکایات دور ہو گئیں ہیں - کنول نعمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ان کے تمام شکوے ختم کر دیے ہیں -

کنول نعمان نے کل استعفی ٰ دیا تھا ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ان کے مطالبات پورے نہیں کر رہی -ان کے مسائل کسی نے حل نہیں کیے جس کی وجہ سے وہ پارٹی سے بددل ہو گئی ہیں -

کنول نعمان نے اپنا کل دیا جانے والا استعفی ٰ آج واپس لے لیا ہے - ان کے مطابق پارٹی نے ان کے تمام خدشات دور کر دیے ہیں -

متعلقہ خبریں