لطیفے

لطیفے

لطیفے 24 مئی 2018 (15:48) 3:48 PM, May 24, 2018

 

دعوت میں بیوی نے شوہر کو

آٹھویں بار بریانی کی

پلیٹ لاتے دیکھا تو بولی :" بس کریں

لوگ کیا سوچیں

گے آپ کے بارے میں

"نہیں بیگم تم اس کی فکر ہی نہ کرو" شوہر

نے اطمینان سے کہا

میں ہر بار یہ ہی کہہ کر بریانی لا رہا ہوں

کہ میری بیوی منگوا رہی یے 

متعلقہ خبریں