پاک بحریہ کالج 44 افسران کو ڈگریا ں جاری کتنے غیر ملکی شامل ہیں جان کر آپکو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا۔

پاک بحریہ کالج 44 افسران کو ڈگریا ں جاری کتنے غیر ملکی شامل ہیں جان کر آپکو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا۔

پاک بحریہ کالج 44 افسران کو ڈگریا ں جاری کتنے غیر ملکی شامل ہیں جان کر آپکو ... 24 مئی 2018 (14:39) 2:39 PM, May 24, 2018

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 47 واں پی این اسٹاف کورس کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے 44 افسران نے ماسٹر اِن وار اسٹڈیز کی ڈگریاں حاصل کیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کالج میں 47 ویں کانووکیشن کی شان دار تقریب منعقد ہوئی، ترجمان کے مطابق تقریب میں پاک آرمی اور فضائیہ کے چار چار افسران نے بھی ڈگریاں حاصل کیں۔

پاکستان نیوی وار کالج کے گریجویٹنگ آفیسرز میں 16 دوست ممالک کے 28 غیرملکی افسران بھی شامل ہیں ، جن میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، چین، ملائشیا اور دیگر ممالک شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں