نیلم ویلی کیبعد ایبٹ آباد میں افسوسناک واقعہ ۔ کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک خبر

نیلم ویلی کیبعد ایبٹ آباد میں افسوسناک واقعہ ۔ کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک خبر

نیلم ویلی کیبعد ایبٹ آباد میں افسوسناک واقعہ ۔ کئی افراد جان کی بازی ہار ... 24 مئی 2018 (11:40) 11:40 AM, May 24, 2018

 

جب گرمیاں آتی ہیں تو لوگ نہانے کیلئے نہروں آبشاروں کا رخ کرتے ہیں لیکن بعض اوقات بے احتیا طی سنگین مسائل کا سبب بنتی ہے ۔ آج ایسا ہی واقعہ حویلیا ں میں پیش آیا۔جہاں سجیکوٹ آبشار ھزارہ آبشار بھی کہا جا تا ہے میں نہاتے ہوئے دو نوجوان سگے بھائی اور ایک مزدور ڈوب کر کر جاں بحق ھو گئے ہیں ۔نوجوانوں کا تعلق ایبٹ آباد سے بتایا جاتا ہے ۔کہا جا رہا ہے دونوں جوان ایبٹ آباد کی کاروباری شخصیت راجہ فرید کے بیٹے ہیں۔ راجہ فرید ایبٹ آباد میں رائل بیکری کے مالک ہیں۔نوجوانوں کی میتیں انکے شہر ایبٹ آباد کی طرف منتقل کر دی گئی ہیں۔ اسی آبشار پر سی پیک پر کام کرنے والے مزدور بھی ڈوبکر جا بحق ھو گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں سی پیک پر کام کرنے والا مزدور محمد عابد ولد آزاد خان ھزارہ سجیکوٹ آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جابحق ھو گیا۔ 

متعلقہ خبریں