15 بعد بھائی نے بھائی کے قتل کا انتقام لے لیا۔۔۔۔ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

15 بعد بھائی نے بھائی کے قتل کا انتقام لے لیا۔۔۔۔ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

15 بعد بھائی نے بھائی کے قتل کا انتقام لے لیا۔۔۔۔ملزم نے خود کو پولیس کے ... 24 مئی 2018 (10:41) 10:41 AM, May 24, 2018

کویت ایک نوجوان نے 15 بعد اپنے بھائی کا انتقام لیتے ہوئے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

نوجوان کا کہنا تھا کہ "اس آدمی نے میرے بھائی کو 15 برس قبل ہلاک کیا تھا اور وہ اس جرم میں سات سال قید میں بھی ر ہا."

28 سالہ قاتل، نے اپنی کلاشینکوف کو استعمال کرتے ہوئے ایک درزی کی دکان میں مقتول کو گولی مار دی.

الصلیبیہ کے علاقے میں قتل کی اس واردات کے بعد 28 سالہ مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ نوجوان نے اپنے اس فعل کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے اپنے بھائی کے قتل کا انتقام لینے کے ارادے سے ایسا کیا کیوں کہ اس کے بھائی کے قاتل کو سات برس کی قید کی سزا ہوئی تھی اور بعد ازاں وہ رہا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں