بھارت کی آبی دہشت گردی پر عالمی بینک نے وہ کر دکھایا کہ جانکر ہر پاکستانی شدید غصے میں آ جائے۔مایوس کرنیوالی خبر آ گئی

بھارت کی آبی دہشت گردی پر عالمی بینک نے وہ کر دکھایا کہ جانکر ہر پاکستانی شدید غصے میں آ جائے۔مایوس کرنیوالی خبر آ گئی

بھارت کی آبی دہشت گردی پر عالمی بینک نے وہ کر دکھایا کہ جانکر ہر پاکستانی ... 24 مئی 2018 (09:46) 9:46 AM, May 24, 2018

عالمی بینک   نے  کشن  گنگا ڈیم پاکستان کے شواہد اور اعتراضات کو ناکافی قرار دےکر مسترد کر دیا . بھارت کی آبی دہشت گردی پر عالمی بینک بھی بھارت کیساتھ کھڑا ہو گیا .سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک نے آنکھیں بند کر لیں . واشنگٹن میں پاکستانی چار رُکنی وفد نے متنازع کشن گنگا ڈیم  پروجیکٹ کے اعتراضات کے بارے میں آگاہ کیا لیکن عالمی بینک نے مُتنازع بھارتی پروجیکٹ پر پاکستانی اعتراضات مُسترد کر دئیے اور ساتھ ہی عالمی بینک نے متنازعہ کے پُرامن حل کا بھی کہہ کر ٹال دیا .پاکستان وفد نے ضامن کے طور پر عالمی بینک سے درخواست کی مگر عالمی بیک کے منفی اورمایوس کُن روئیے  کی وجہ سے یہ ملاقات بے نتیجہ رہی .  عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی مُشاہدات اور شکایات کو  ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے ضامن کی حیثیت سے  عالمی بینک کا کردار نہایت محدود ہے .

متعلقہ خبریں