
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمعہ کو اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا
24 مئی 2018 (04:36)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمعہ کو اگلے دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق،دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا. ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی کی وجہ سے، ایس بی پی نے گزشتہ مالیاتی پالیسی میں شرح کو 6 فی صد پر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت قومی معیشت میں نجی شعبے کے کردار کو فروغ دینے کے لئے جامع اقدامات کر رہی ہے تاکہ قومی معیشت میں ترقی کے اہداف حاصل ہوسکیں.