ن لیگ نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے ایک سو اکتالیس حلقوں میں سے ایک سو سولہ حلقوں میں ٹکٹ دے دیے

ن لیگ نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے ایک سو اکتالیس حلقوں میں سے ایک سو سولہ حلقوں میں ٹکٹ دے دیے

ن لیگ نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے ایک سو اکتالیس حلقوں میں سے ایک سو سولہ ... 24 جون 2018 (23:40) 11:40 PM, June 24, 2018

ن لیگ نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے ایک سو اکتالیس حلقوں میں سے ایک سو سولہ حلقوں میں ٹکٹ دے دیے ہیں - ایک سو اکتالیس میں سے پچیس حلقوں کو ٹکٹ نہیں دیے گئے - چودھری نثار کے حلقے این اے انسٹھ اور این اے تریسٹھ میں ابھی تک کسی کو ٹکٹ نہیں دیے گئے ہیں -چکوال سے این اے چونسٹھ ,پینسٹھ اور جہلم میں حلقہ این اے چھیاسٹھ میں بھی ٹکٹ نہیں دی گئے ہیں لودھراں میں این اے ایک سو اکسٹھ اور این اے ایک سو باسٹھ میں بھی کسی کو ٹکٹ نہیں دیے گئے ہیں -

متعلقہ خبریں