لاہور میں ٹکٹوں کی تقسیم پر سخت ناانصافی ہوئی ہے -پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال

لاہور میں ٹکٹوں کی تقسیم پر سخت ناانصافی ہوئی ہے -پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال

لاہور میں ٹکٹوں کی تقسیم پر سخت ناانصافی ہوئی ہے -پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال 24 جون 2018 (23:24) 11:24 PM, June 24, 2018

پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض ہوگئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی ہہوئی لاہور اب خاموش نہیں رہے گا -ان کا کہنا ہے کہ :"لاہور میں ٹکٹوں کی تقسیم پر سخت ناانصافی ہوئی ہے -وہ لوگ جنہوں نے پارٹی کے لیے صعوبتیں برداشت کی ہیں اور پارٹی کے لیے جیل گئے ,آنوسو گیس برداشت کی اور جو پہلے سے پارٹی کےساتھ ہیں ان لوگوں کو چھوڑ کے نئے لوگوں کو ٹکٹ دے دیے ہیں لاہور اب خاموش نہیں رہے گا - ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کے نام نہ میں نے کبھی سنے ہیں نہ میں نے کبھی ان کو دیکھا ہے تو میں عمران خان صاحب سے التماس کروں گا کہ یہ فیصلے جلدی میں نہ کریں اس کو ایسے میچ سمجھیں جس کے آخری اوور کا فیصلہ بھی بہت اہم ہوتا ہے -"

متعلقہ خبریں