پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چینکنگ ٹیم کو مری میں ہوٹل کے عملے نے یرغمال بنا لیا -

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چینکنگ ٹیم کو مری میں ہوٹل کے عملے نے یرغمال بنا لیا -

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چینکنگ ٹیم کو مری میں ہوٹل کے عملے نے یرغمال بنا لیا - 24 جون 2018 (23:13) 11:13 PM, June 24, 2018

پنجاب سے مری جانے والے سیاحوں کی شکایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مری میں کاروائی کی تو ہوٹل کے عملے نے انہیں یرغمال بنا لیا -مری میں جب ڈی جی فوڈ اتھارٹی نور امین مینگل کی سربراہی میں چینکنگ ٹیم ایک ہوٹل میں پہنچی تو ہوٹل کے عملے نے انہیں یرغمال بنا لیا -

جب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کچن کی نگفتہ بہ حالت دیکھ کر ہوٹل کو سیل کرنے کا کہا تو ہوٹل کے عملے نے انہیں یرغمال بنا لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایایہ ہوٹل مری کے سابق ایم پی اے راجہ اشفاق سرور کا تھا - پولیس نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو وہاں سے بازیاب کروا لیا ہے -پولیس کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہیں بھی چھاپہ مارنا ہوں یا کسی کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج کروانی ہو تو وہ ہم سے رابطہ کریں ہم ان کے ساتھ تعاون کریں گے -ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بھی اس پر سخت موقف اختیار کیا گیا ہے -انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہوٹل کے خلاف سخت کاروائی کی جائے -

متعلقہ خبریں