علی ظفر نے میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔

علی ظفر نے میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔

علی ظفر نے میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔ 24 جون 2018 (22:51) 10:51 PM, June 24, 2018

علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان جھگڑا ہنگامی اور ڈرامائی صورت اختیار کر گیا ہے . علی ظفر نے میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے .علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع نے اُن کی اور اُن کے خاندان کی عزت کو اُچھالا ہے اور اُن کی ساخت کو نُقصان پُہنچایا ہے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع پر سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں