رشتوں کے تقدس کی پامالی اور عدم برداشت نے ایک اور بے گُناہ لڑکی کی جان لے لی .

رشتوں کے تقدس کی پامالی اور عدم برداشت نے ایک اور بے گُناہ لڑکی کی جان لے لی .

رشتوں کے تقدس کی پامالی اور عدم برداشت نے ایک اور بے گُناہ لڑکی کی جان لے لی . 24 جون 2018 (22:23) 10:23 PM, June 24, 2018

رشتوں کے تقدس کی پامالی اور عدم برداشت نے ایک اور بے گُناہ لڑکی کی جان لے لی . جونیاں کے نواحی علاقے احد چوکی میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے .رشتے کے لین دین کے معاملے پر سگے چچا نے فائرنگ کر کے بھتیجی ثنا کو قتل کر دیا .مقتولہ کے لواحقین نے تحسین کوارٹر کے باہر ٹائر جلا کر پولیس کے خلاف مُظاہرہ اور نعرے بازی کی پولہس کہ اجنب سے ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی .

مقتولہ کے ورثا اور پولیس میں کشیدگی دیکھنے میں آئی تو پولیس نے بھاری نفری بھی طلب کر لی .

متعلقہ خبریں