سعودی ولی عہد کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے خُفیہ مُلاقاتیں ہو رہی ہیں؟اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے خُفیہ مُلاقاتیں ہو رہی ہیں؟اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے خُفیہ مُلاقاتیں ہو رہی ہیں؟اسرائیلی ... 24 جون 2018 (22:14) 10:14 PM, June 24, 2018

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے خُفیہ مُلاقاتیں ہو رہی ہیں .سعودی ولی عہد ار اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقاتیں اُردن کے دارلحکومت میں ہوئی ہیں . نیتن یاہو اور شہزادہ مُحمد بن سلمان کے درمیان مُلاقاتیں جُمعہ کے دن عُمان میں ہوئی ہیں .

اسرائیلی اخبار کے مُطابق شاہی محل میں ہونے والی ایک مُلاقات میں شاہ عبداللہ بھی شریک ہوئے ہیں .یہ تمام مُلاقاتیں وائٹ ہاؤس کے مشیر خاص جیر ڈکشنر کے دورہ اُردن میں ہوئیں ہیں .اسرائیلی اخبار کے مُطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے امارتی حُکام سے بھی خُفیہ مُلاقاتیں ہوئی ہیں .ان تمام مُلاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہے .

متعلقہ خبریں