چیف جسٹس ایڈ یشینل سیشن کورٹ لاڑکانہ میں جج کی ٹیبل پر موبائل فون دیکھ کر برہم

چیف جسٹس ایڈ یشینل سیشن کورٹ لاڑکانہ میں جج کی ٹیبل پر موبائل فون دیکھ کر برہم

چیف جسٹس ایڈ یشینل سیشن کورٹ لاڑکانہ میں جج کی ٹیبل پر موبائل فون دیکھ کر ... 24 جون 2018 (22:05) 10:05 PM, June 24, 2018

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار ایڈ یشینل سیشن کورٹ لاڑکانہ میں جج کی ٹیبل پر موبائل فون دیکھ کر برہم ہو گئے .چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آپ کو موبائل فون رکنھے کی اجازت کس نے دی ہے .چیف جسٹس نے جج کا موبائل اُٹھا کر پھینک دیا . چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے 6 ججز کا تبادلہ کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئیے . چیف جسٹس کاروائی کے دوران سرکاری وکیل کی موجودگی پر برہم ہو گے . چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالتی کاروائی دیکھ کر بُہت مایوسی ہوئی عدالتی کاروائی اگر اس طرح ہو گی تو لوگوں کو انصاف نہیں ملے گا .

متعلقہ خبریں