لاہور میں پی ٹی آئی کے ہیوی ویٹس کا مُقابلہ ن لیگ کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور میں پی ٹی آئی کے ہیوی ویٹس کا مُقابلہ ن لیگ کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور میں پی ٹی آئی کے ہیوی ویٹس کا مُقابلہ ن لیگ کیلئے چیلنج بن گیا 24 جون 2018 (21:17) 9:17 PM, June 24, 2018

لاہور میں پی ٹی آئی کے ہیوی ویٹس کا مُقابلہ ن لیگ کیلئے چیلنج بن گیا ہے .ن لیگ کے اُمید وار مریم نواز این این اے 127 ,حمزہ شہباز این اے 124,شہباز شریف این اے 132 اور خواجہ سعد رفیق این اے 131 کے ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں . حمزہ شہباز صوبائی حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے .

متعلقہ خبریں