ملک کیلئے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان قربان کردی۔

ملک کیلئے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان قربان کردی۔

ملک کیلئے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان قربان کردی۔ 24 جون 2018 (20:09) 8:09 PM, June 24, 2018

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ملک کیلئے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان قربان کردی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سرحد پر باڑ لگانے والی پارٹی پر فائرنگ کی جس سے سپاہی نیاز علی شہید ہوگئے۔

29 سالہ سپاہی نیاز علی کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے تھا جو پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری پر مامور تھے۔

متعلقہ خبریں