ناموسِ رسالت کے محافظ سبھی زندہ ہیں,,,,,, گستاخ نہ جانیں کہ نہیں کوئی رہا ہے

ناموسِ رسالت کے محافظ سبھی زندہ ہیں,,,,,, گستاخ نہ جانیں کہ نہیں کوئی رہا ہے

ناموسِ رسالت کے محافظ سبھی زندہ ہیں,,,,,, گستاخ نہ جانیں کہ نہیں کوئی رہا ہے 24 جون 2018 (13:25) 1:25 PM, June 24, 2018

وہ مہرِ مبیں, ماہ عرب , محسنِ کونین 

ہر گوشہ میں پھیلی ہوئی جس کی ضیاء ہے 

سیرت کو بھی ناز ہے اس پھولِ چمن پر 

رنگ جدا, جس کی مہک سب سے جدا ہے

لاثانی ہے مخلوق میں  ںکتا وہی 

اس جیسا کوئی ہوا تگا نہ ہوا ہے کوئی 

ناموسِ رسالت کے محافظ سبھی زندہ ہیں  

گستاخ نہ جانیں کہ نہیں کوئی رہا ہے  

متعلقہ خبریں