آلو بھری مرچیں ‎ بنائیں

آلو بھری مرچیں ‎ بنائیں

آلو بھری مرچیں ‎ بنائیں 24 جون 2018 (13:19) 1:19 PM, June 24, 2018

اجزاء:

1.مرچیں ایک پاؤ

2.آلو ایک پاؤ

3.سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4..نمک ایک چائے کا چمچ

5.زیرہ ایک چا ئے کا چمچ

6.ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

7.انار دانہ آدھا چائے کا چمچ

8. ہرا دھنیا ایک چوتھائ کپ

9. لہسن دو کھا نے کے چمچ

10. بیسن آدھا کپ

ترکیب:

1. آلو ابل کر میش کر لیں اوراس میں ںہرا دھنیا, ثابت ذیرہ, نمک, انار دانہ, ڈال کر مکس کر لیں اور پتیلی میں دو کھانے کے چمچ آئل لے کر اس میں کڑی پتا ,لہسن ,ادرک کٹی لال مرچ ملا لیں اور تڑکہ دیں .

اور ہری مرچ بھی بھر لیں .

بیسن میں نمک ,لال مرچ,ڈال کر پانی سے کھول لیں اور ہری مرچوں کو اس میں رول کر کے فرائ کر لیں.

متعلقہ خبریں