السی رائتہ‎ بنائے

السی رائتہ‎ بنائے

السی رائتہ‎ بنائے 24 جون 2018 (13:17) 1:17 PM, June 24, 2018

اجزاء:

1.دہی ایک پاؤ

2.السی کے کٹے دانے 23کھان کے چمچ

3. چائینز سالٹ1/3 کھانےکے چمچ

4.نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

1.بلینڈر جگ میں1پاؤ دہی ,3/2 کھانے کے چمچ السی کٹےدانے ,1/2 چائےکا چمچ پسی لال مرچ ,1/3 چائے کا چمچہ چائینزسا لٹ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر بلینڈکر لیں اور سرو کریں.

متعلقہ خبریں