پاکستان مُسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا

پاکستان مُسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا

پاکستان مُسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا 24 جون 2018 (13:02) 1:02 PM, June 24, 2018

پاکستان مُسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کے خلاف حلقہ این 59 اور 63 پر کوئی اُمید وار نہی کھڑا کیا . ن لیگ کی جانب سے اُمید واروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے . چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ اگر ٹکٹ چاہئیے ہوتا تو میرے لئیے ہر پارٹی کے دروازے کُھلے تھے . چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ اس مرتبہ انتخابات میں مُجھے 1 لاکھ 69 ہزار ووٹوں سے فتح ہو گی .

متعلقہ خبریں